- سرورق
- شعراء کی فہرست حروف تہجی سے
- م
- مسعود منور
- شریعت سے شریّت تک
- سرورق
- قطعات
- مسعود مُنور
- شریعت سے شریّت تک
شریعت سے شریّت تک
- مسعود مُنور
- مسعود منور , مسعود مُنور
- Unrated
نوائے حضرتِ اقبال کل شب
یہ سرگوشی میں مجھ سے کہ گئی ہے
شریعت سے ہوا ہے عین معدوم
شریعت اب شریت رہ گئی ہے
عبارت تھا عبودیت سے یہ عین
یہ نعمت تیل بن کر بہ گئی ہے
شریّت ، شر کی ہے اب پٹّہ داری
خُدائی وار کیا کیا سہہ گئی ہے
