شاعری آن لائن

صفدر ہمدانی

لندن میں مقیم  شاعر،ادیب،صحافی،مرثیہ نگاراوربراڈکاسٹرہیں۔انکی غزلوں کا پہلا مجوعہ' کفن پہ تحریریں' 1974 میں لاہور میں شائع ہوا تھا اور بعد ازاں مختلف تصانیف کی اشاعت کے بعد 2003 میں انکی کتابیں 'فرات کے آنسو'(مرثیوں کا مجموعہ) نورِ کربلا(عزائی شاعری پہ تحقیق) اور'معجزئہ قلم'(رباعیات ،قطعات و قصائد کا مجموعہ) فروری 2004 میں شائع ہوا. اگست 2006 میں انکا پہلا سفر نامہ'' تہران اور گر عالمِ مشرق کا جنیوا''  القمر آن لائن نے شائع کیا. 2007 میں مرثیے کی دو کتابیں ''زینت ہستی'' ماں کے موضوع پر لکھا ہوا مرثیہ اور ''عطائے رضا'' کے نام سے امام رضا علیہ السلام کا مرثیہ شائع ہوئیں.

(Page 1 of 2)   
« Prev
  
1
  2  Next »

 شاعر کی مزید شاعری

جسم کی خوشبو پھولوں کی خوشبو سے روح میں اُتری ہے

آسماں پاؤں کی بنا ہے زمیں

میں تجھے تیرے خیالات بتانا چاہوں
چند دن اور مجھے تم نے تو سمجھا ہے ابھی
نفرتوں کی دنیا ہے اسقدر ستائش میں
ہم اپنی ہار مان ک جو اٹھے
قربتوں میں کھلے وصال کے پُھول
رازِ کُن ہی تو ہے
یہ جامن کا درخت میرا  آیڈیل ھے
 اسکی خوشبو میرے اپنے بدن کی ھے
 شاید لفظ ھی میری کیفیت لکھ سکیں
اور ہجر کا موسم آن پہنچا
(شہادتِ جناب سکینہ)
 تمہارے نام کو اب ریت پر لکھوں کیسے
اور جب تمہارا سانس جیسے رکنے لگتا ہے
روضہ امام رضا علیہ السلام کے سامنے لکھی ہوئی منقبت

مشہد مقدس میں لکھی ہوئی رباعیات
میری ناکامیوں میں شہرت ہے
اردو ادب کی مختصر ترین نظموں میں سے ایک
رات میں اپنےبدن  سے یوں لپٹ کر سو گیا
جس نے مجھ سمندر کو اپنے اندر سمورکھا ہے
جو عزت اُس کو ہے درکار وہ عزت نہیں مجھ میں
چھوڑی زمیں تو سر پہ مرے آسماں نہ تھا
چہرے بے رنگ ہو گئے بے نور ہو گئے
اسی قلم سے بدن میں میرے لہو رواں ہے
رہنے کا ڈھنگ یہ کہ رہو نہ مگر رہو
ایسے تعلقات کو میں مانتا نہیں
کبھی جو ختم نہ ہو وہ سفر ہوں
 عوام جیسے سروں سے بے زار ہو گئے ہیں
پھر آج بھول کے اُس نے مجھے سلام لکھا
اپنے ہی ہاتھوں میں پتھر ہوں گے جب
کل وہی کہتا تھا وردی ہے مرے جسم  کی کھال
یہ حکمران کیسے اندھے ہیں گونگے،بہرے
آپ کہتے تھے یہ وردی ہے مرے جسم کی کھال
اُسے شاید ہی اس کا علم ہو کہ!
نیدر لینڈ میں‘‘ہیگ‘‘ کے سمندر کے کنارے
کمرے میں پھیلی ہوئی چنبیلی اور اسکے بدن کی خوشبو
وہ لمحہ لاؤں جو تم نے مجھ سے چُرا لیا ہے
یہ فسانہ بھی اب سنو مجھ سے
 ایک نغمہٍ دل  تمہیں سنانا ھے
No popular authors found.
No popular articles found.