جو امن اور آزادی کی جدوجہد میں کام آئے
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو
مری جاں اب بھی اپنا حسن واپس پھیر دے مجھ کو
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز
کسی کے دستِ عنایت نے کنجِ زنداں میں
سبزہ سبزہ، سوکھ رہی ہے پھیکی، زرد دوپہر
ایتھل اور جولیس روز برگ کے خطوط سے متاثر ہو کر لکھی گئ)
فیض احمد فیض
